مقدس
لائبریرین
اس مقابلےکےونرہیں نیرنگ خیال
ان کا انعام اُنہیں پیش کیاجاتاہے،،،اور اتناحیران کُن نتائج کےبعد اُنہیں دعوت دی جاتی ہےکہ وہ آکے اپنی رائےکااظہارکرےاورہمیں یہ بتائے،،اُنہوں نےکیسےاتنےٹھیک اندازےلگائے
![]()
نین بھیاااااااااا ڈھیروں مبارک
اس مقابلےکےونرہیں نیرنگ خیال
ان کا انعام اُنہیں پیش کیاجاتاہے،،،اور اتناحیران کُن نتائج کےبعد اُنہیں دعوت دی جاتی ہےکہ وہ آکے اپنی رائےکااظہارکرےاورہمیں یہ بتائے،،اُنہوں نےکیسےاتنےٹھیک اندازےلگائے
![]()
دوسرےنمبرپہ آنےوالےہمارےبھائی ہیں خرم شہزاد خرم
بہترین کارکردگی
![]()
اپنی رائےکااظہارضرورکیجےگا،،اتنےسارےسوالوں کےجواب صیحح جواب کیسےدےلیے![]()
عینی جن دھاگوں میں پائی جاتی ہیں۔ وہاں کے لوگ ان دھاگوں میں شاز ہی آتے ہوں۔۔جی بالکل اور عینی تو ویسی ہی محفل کی ہر دلعزیز اور مشہور شخصیت نہیں تھیں
ایک گمنام سی شخصیت ہیں![]()
اس کے چار ٹکرے کر لیں نیلم؟مدیحہ گیلانی
قراتہ العین
اسد عباسی
انیس الرحمن
فاتح ،،،،بھیاز
بہترین کارکردگی کےلیےتیسراانعام آپ سب کےلیے
![]()

جی بھیا میں ہمیشہ یہ بات یاد رکھوں گی کہ میں ہر دلعزیز اور مشہور شخصیت نہیں ہوںعینی جن دھاگوں میں پائی جاتی ہیں۔ وہاں کے لوگ ان دھاگوں میں شاز ہی آتے ہوں۔۔![]()

نہیں نہیں 5 ہی دوں گیاس کے چار ٹکرے کر لیں نیلم؟![]()
آئی فون کب بھجوا رہی ہیں۔۔۔تھرڈ پوزیشن
مدیحہ گیلانی
قراتہ العین
اسد عباسی
انیس الرحمن
فاتح ،،،،بھیاز
بہترین کارکردگی کےلیےتیسراانعام آپ سب کےلیے
![]()
پھر ٹھیک ہےنہیں نہیں 5 ہی دوں گی![]()
ابھی ہیآئی فون کب بھجوا رہی ہیں۔۔۔![]()
اوہ ہوووووو۔۔۔جی بھیا میں ہمیشہ یہ بات یاد رکھوں گی کہ میں ہر دلعزیز اور مشہور شخصیت نہیں ہوں![]()
اب بھلا یہ بات بھی کوئی ناراضگی ہے بھیااوہ ہوووووو۔۔۔
محترمہ کھیلنا چاہ رہی ہیں۔۔۔
خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔![]()

اب بھلا یہ بات بھی کوئی ناراضگی ہے بھیا
بالکل بھی نہیں![]()
کیوں کہاں جارہےہیں آپ ؟خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔![]()
ہیں بھیااااااااا آپ کہاں جا رہے ہیںاوہ ہوووووو۔۔۔
محترمہ کھیلنا چاہ رہی ہیں۔۔۔
خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔![]()
ہوں تو یہیں۔ مگر کچھ معاملات ایسے درپیش ہیں کہ شاید اب انٹرنیٹ سے زمانے بھر بات ہی ملاقات ہو۔ہیں بھیااااااااا آپ کہاں جا رہے ہیں
جیواااااااااااااااااااااااؤ
واقعی؟ کمال ہو گیا یہ تو
![]()
YAAAAAAAAAAAAAAAHHOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO
مگر افسوس دو نمبر سے ٹاپ پوزیشن رہ گئی۔اب دیکھتا ھوں کون سے سوال غلط ھوئے۔چلو کوئی نہیں ھم ابھی محفل میں ھیں بھی تو نئے نویلے۔کچھ عرصہ گزر لینے دو۔