تیرا میرا جوڑ وی کی - <پنجابی>

10i5dz5.jpg
:heehee:
 
'تیرے جوڑے پنجی تی'

بھائی یہ مصرعہ سمجھ نہیں آیا۔

کہتا ہے ،
میں اک شرٹ نوں دھو دھو پاواں​
تیرے جوڑے پنجی تی​
یعنی کہ ، میرے پاس صرف ایک ہی شرٹ ہے جسے میں دھو دھو کے دوبارہ پہن لیتا ہوں ، پر تمھارے پاس 25-30 سوٹ ہیں :laughing3:
 
مجھے تو چاچا کی دھی پر ترس آ رہا ہے
بیچاری

پاکستان ً میں تو خیر ہر کسی کو ہی چاچا کہتے ہیں :roll: ، اسلیے میں نے اب لوگوں کو چاچا کہنے کی بجائے ، سُسر 1 ، سُسر 2 ۔۔۔۔ unlimited :rollingonthefloor: :embarrassed:

آپ کونسے والے کی بات کر ہی تھیں ، ہاہا
 
Top