اردو سیارہ

شمولیت

اردو سیارہ میں شامل ہونے کی کچھ شرائط ہیں:

  1. آپ کا بلاگ ہو۔ دوسرے ویب سائٹ سیارہ میں شامل نہیں ہو سکتے۔
  2. آپ اردو میں لکھتے ہوں چاہے کل‌وقتی نہ سہی۔ اردو تحریری ہو نہ کہ تصویری شکل میں۔
  3. آپ کا بلاگ شروع ہوئے کم از کم دو ماہ کا عرصہ ہو چکا ہو۔
  4. آپ اردو سیارہ کے قوائد و ضوابط مانیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اردو سیارہ میں آپ کا بلاگ بھی شامل ہو تو نیچے فارم کو پر کریں۔ سرخ رنگ والی معلومات لازمی ہیں۔ خیال رہے کہ یہ فارم ارسال کر کے آپ اردو سیارہ کے قوائد و ضوابط کو ماننے کی حامی بھر رہے ہیں۔

قوائد و ضوابط