تازہ کیفیت نامے

خوش نصیب لبوں پر دلکش ترانہ۔۔۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،
لاَ شَرِيكَ لَكَ۔۔۔
یا اللہ ! اپنے وسیع کرم کے صدقے ہمیں اپنے ان خوش نصیب بندوں میں شامل کر کے ہماری بھی مغفرت فرما دے۔آمین
آغاز حج ۔ یوم ترویہ ۔
14 جون 2024 ۔
8 ذوالحجہ 1445
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ترویة
لفظی معنی پانی پینا اور سیراب ہو جانا ہیں ۔
حج کی اصطلاح میں 8 ویں دن منی کے خیموں میں جانے اور ٹھہرنے اور مناسک و ارکان کی تیاری کے لیے مستعد ہونا ہوتے ہیں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
الحج عرفة۔
حج عرفہ ہے ۔
نو ذو الحجة١٤٤٥
پندرہ جون٢٠٢٤
الف نظامی
الف نظامی
بہت شکریہ
21f42a9b-c7ac-4ba4-af45-699754d63510.jpg
7
ذی الحجہ شہادت حضرت امام محمد باقر العلوم علیہ السلام پہ تعزیت و تسلیت عرض ھے*
جب کہ چیٹ جی پی ٹی 5 ہمارے لیے جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے، دفاعی محکمہ شاید پہلے ہی جی پی ٹی 50 تک رسائی حاصل کر چکا ہے اور تمام سوشل میڈیا بشمول واٹس ایپ، فیس بک، لنکڈ ان وغیرہ، اربوں انٹرنیٹ بیسڈ سسٹمز، ڈارک ویب سائٹس، کسی بھی کلاؤڈ سرورز پر ...
سید رافع
سید رافع
موجود ذاتی ڈیٹا بشمول AWS، ایژور، گوگل کلاؤڈ وغیرہ، اربوں اینڈرائیڈ اور iOS ڈیوائسز پر موجود ذاتی ڈیٹا، کوئی بھی دستاویز، تصویر، ویڈیو یا کوئی بھی فائل جو کسی بھی سرور پر موجود ہو جو لینکس، ونڈوز یا میک آپریٹنگ سسٹمز چلا رہا ہو اور کوئی بھی آئی او ٹی ڈیوائس، ڈیجیٹل گیجٹ یا نگرانی کرنے والا ڈیوائس جو وائی فائی یا انٹرنیٹ سے منسلک ہو۔
سید رافع
سید رافع
اے آئی ماڈلز بالکل مستقبل کی سیاست، مذاہب، فصلیں، معیشت اور فوج کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔

غزہ کی طرح، سیاست، مذاہب، فصلیں، معیشت اور فوج کو مکمل طور پر ختم کیا جانا چاہیے اگر ون ورلڈ اے آئی ریڈ سگنل جاری کرے۔

ون ورلڈ گورنمنٹ کے لیے تیار ہو جائیں۔
قبل اسکے کہ لفنگے کے ہتھیار آپکے بچے تک پہنچیں، اپنے رشتے داروں، دوستوں، پڑوسیوں، آفس کولیگز میں ہر ایک لفنگے کا زبان اور لکھتے ہاتھوں سے محاصرہ کریں۔

دنیا کے تمام لفنگے ایک قوم اور انکے مخالف ایک قوم۔
کمپنی پھیل رہی ہو تو کام کرنے اور ترقی کے بے شمار مواقع ہوتے ہیں۔ اسلام سکڑ رہا ہے، کام اور پھر ترقی کے مواقع محدود ہیں۔
آپ سمجھ رہیں ہوں کہ شاید آجکل کے دور میں ایٹم بمب، ایک طویل آرمی یا دیگر ہتھیار چاہیئں ہیں لوگوں کے قلوب کو فتح کرنے کے لیے۔ نہیں ہرگز نہیں۔ یہ لفنگوں کے ہتھیار ہیں۔

آپ کے منہ میں موجود آپکی زبان اور آپ کے لکھتے ہاتھ ایٹم بمب ہیں۔ موجودہ دور میں یہ ایٹم بمب لاکھوں ایٹم بمز کے سوئچ آف کر سکتا ہے اور اربوں انسانوں کے دل مسخر کر سکتا ہے۔

لفنگوں کے ہتھیاروں کے ہرگز درپے نا ہوں۔
طالبان یا داعش ہونا ایک کیفیت ہے جو کسی بھی کم عقل مرد و عورت پر طاری ہو سکتی ہے چاہے وہ مرد و عورت ایران و پاکستان کےہوں یا لندن و نیویارک کےیا شیعہ ہوں، سنی ہوں یہودی ہوں یا ہندو۔
ساڑھے تین گھنٹے کے چاند کو دیکھنے کے لئے دل کتنا کافر ہونا چاہیئے؟
کیا احمد فرہاد کو عروض ڈاٹ کام کا علم نہیں؟
Top