سید رافع گذشتہ روز بوقت 1:21 شام شاعر احمد فرہاد، اسے اٹھا لو فیم، اب مسنگ پرسن۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فوراً پیش کرنے کا آرڈر۔
سید رافع اتوار بوقت 2:10 شام طالبان یا داعش ہونا ایک کیفیت ہے جو کسی بھی کم عقل مرد و عورت پر طاری ہو سکتی ہے چاہے وہ مرد و عورت ایران و پاکستان کےہوں یا لندن و نیویارک کےیا شیعہ ہوں، سنی ہوں یہودی ہوں یا ہندو۔
طالبان یا داعش ہونا ایک کیفیت ہے جو کسی بھی کم عقل مرد و عورت پر طاری ہو سکتی ہے چاہے وہ مرد و عورت ایران و پاکستان کےہوں یا لندن و نیویارک کےیا شیعہ ہوں، سنی ہوں یہودی ہوں یا ہندو۔
الف نظامی ہفتہ بوقت 5:22 صبح قُلْ كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَىٰ شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَىٰ سَبِيلًا (17:84)
الف نظامی جمعہ بوقت 3:52 شام دل ہے وہ دل جو تری یاد سے معمور رہا سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا