تازہ کیفیت نامے

کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج۔

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
نهاية الأسبوع المطولہ
خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں
نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا

حیدر علی جعفری
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
یہ تو علم تھا کہ آپ نے درِسِ نظامی میں داخلہ لے رکھا ہے ، اب معلوم ہوتا ہے کہ آپ فارغ التحصیل ہوگئے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ کو بہت بہت مبارک! اللہ کریم آپ کی مساعی جمیلہ قبول فرمائے! آمین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
ظہیراحمدظہیر بھائی!
تاحال ہم طالب علم ہی ہیں اور درجہ پاس کرنے کے بعد رابعہ میں پہنچ گئے ہیں۔ ہنوز دلی دور است۔آپ سے دعاوں کی درخواست ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ماشا ء اللہ! اللہ کریم آپ کے لیے قدم قدم آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو اپنے اس نیک مقصد اور مشن میں کامیاب فرمائے! آمین
لذتِ سنگ، نہ شورِ زنجیر
قیس! اب راہ پکڑ بستی کی!
(م-حنیفؔ)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
لگتا ہے قیس کے ہاں بھی بارش ہوئی ہے ۔:ROFLMAO:
یا پھر ایم ۔حنیف کے ہاں
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ایم حنیف تو عالمِ برزخ میں ہیں ۔۔۔ اب وہاں کا احوال کیسے معلوم کیا جائے؟ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ شعر لکھتے وقت شاید بارش ہوئی ہو ۔
Top