ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

شمشاد

لائبریرین
ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

8g4yruc.jpg
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ مگر شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تمام مذکورہ سب ہی مائیں ہوں ۔ ان میں ایک آدھ باپ بھی ہو سکتا ہے ۔ ;)
 

زونی

محفلین
بہت خوب ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ مگر شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تمام مذکورہ سب ہی مائیں ہوں ۔ ان میں ایک آدھ باپ بھی ہو سکتا ہے ۔ ;)



میرا تو خیال ھے سارے باپ ہی ہیں ،ماؤں کے پاس اتنا وقت کہاں،;)آجکل بچوں کو زیادہ باپ ہی بگاڑتے ہیں:rolleyes:
 
Top