بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

اسد

محفلین
میں نے بلوگر ٹمپلیٹ JPStation کو اردوایا ہے اور اب اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔

JPSlist.jpg

لسٹ ویو۔

JPSgrid.jpg

گرڈ ویو۔

ٹمپلیٹ کا مظاہرہ یہاں دیکھہیں۔

ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

زپ فائل میں .XML فورمیٹ میں ٹمپلیٹ ہے اور .TXT فائل میں تازہ تحریروں اور تبصروں کے لئے کوڈ موجود ہے۔

اس ٹمپلیٹ میں جاواسکرپٹ کافی زیادہ استعمال ہوا ہے اور سست رفتار کمپیوٹر یا سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن (ڈائل اپ) پر صفحات دیر میں لوڈ ہوں گے۔ اپنے بلوگ میں استعمال کرنے سے پہلے ایک ٹیسٹ بلوگ بنا کر اس میں یہ ٹمپلیٹ استعمال کریں اور اپنے بلوگ کا ڈیٹا امپورٹ کر کے دیکھیں کہ یہ ٹمپلیٹ آپ کے لئے کارآمد ثابت ہو گی یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو بلوگر ڈیش‌بورڈ میں جا کر تازہ تحریروں اور تبصروں کے وجٹس میں کوڈ بھی کاپی کرنا ہو گا۔

یہ ٹمپلیٹ ابھی تک سو فیصد مکمل ترجمہ نہیں ہو سکی ہے۔ بعض جگہوں پر ابھی تک انگلش ہیڈنگز دکھائی دے رہی ہیں مثلاً پوسٹ کے صفحات پر Related Posts اور Recent Posts کی ہیڈنگز۔ اگر کوئی اور کمی رہ گئی ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔

یاد رکھیں کہ یہ ایک ایڈوانس ٹمپلیٹ ہے اور اگر آپ کا بلوگر پر تجربہ کم ہے تو شاید یہ ٹمپلیٹ آپ کے لئے مناسب نہ ہو۔

آخری تدوین:

اسد

محفلین
ٹمپلیٹ میں Recent Posts(حالیہ) اور Recent Comments(تبصرے) کے ٹیبز میں سکرولنگ کے لئے کوڈ ڈالنا ہو گا۔ یہ کوڈ ٹمپلیٹ کی زپ فائل میں
Config, Recent Post, and Recent Comments.txt
نامی فائل میں موجود ہیں۔

اپنے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ میں جا کر Layout پر کلک کریں۔ ذیل کی تصویر میں بلوگر ڈیش‌بورڈ کا لے‌آؤٹ پینل نظر آ رہا ہے۔

JPS-01.png

Recent Posts(حالیہ) گیجٹ میں Edit پر کلک کریں اور ایڈٹ بوکس میں درج ذیل کوڈ کاپی کر دیں:
کوڈ:

لوڈ ہو رہا ہے...

JPS-02-rp.png

اور Save کے بٹن پر کلک کریں۔

Recent Comments(تبصرے) گیجٹ میں Edit پر کلک کریں اور ایڈٹ بوکس میں درج ذیل کوڈ کاپی کر دیں:
کوڈ:

لوڈ ہو رہا ہے...

JPS03-rc.png

اور Save کے بٹن پر کلک کریں۔

آخری تدوین:

اسد

محفلین
کوڈ:
.post-body{margin-bottom:25px;font-size:14px}
اور
کوڈ:
.post-body{margin-bottom:35px;font-size:14px}
میں 14px کو 17px یا 18px کر دیں۔ انگلش ٹمپلیٹ میں یہ سائز 12px تھا، میرا خیال تھا کہ 14px کافی ہو گا۔ اس قسم کی (جدید، ریسپونسِو، جاواسکرپٹ والی) ٹمپلیٹس میں یہی مشکل ہوتی ہے کہ فونٹ سائز تین یا چار مختلف ممکنہ صورتوں میں ہوتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا کہ کن حالات میں کون سی صورت استعمال ہو گی۔

منصور مکرم

اور تبصروں کا سائز کہاں سے بڑا کرنا ہے؟

اسد

محفلین
تبصروں کا سائز ٹمپلیٹ میں علیحدہ سے نہیں دیا گیا ہے۔ پورے ٹمپلیٹ میں فونٹ کا ڈیفالٹ سائز 15px ہے اور تبصروں کے لئے بھی یہی استعمال ہو رہا ہے۔ اسے بڑا کرنے کے لئے درج ذیل لائن تلاش کریں:
کوڈ:
.comments .comments-content .comment-content{padding:0 0 0 10px}
اور اس کے نیچے یہ لائن شامل کر دیں:
کوڈ:
.comment-content{font-size:17px}
17px کی جگہ اپنی مرضی کا سائز شامل کر دیں۔

اسد

محفلین
کیا آپ کے بلوگ کی سیٹنز میں زبان اردو ہے؟ اگر نہیں، تو اسے اردو کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ بلوگ کی سیٹنگز میں زبان کے مطابق سمت طے کرتی ہے۔

اس وقت آپ کےبلوگ کی سمت 'ltr' نظر آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے سرورق پر ہوم، لسٹ اور گرڈ کے آئیکونز پر ان کے نام لکھے نظر آ رہے ہیں، جو کہ نظر نہیں آنے چاہئیں۔ اس کے علاوہ تحریروں کے صفحات پر بھی کچھ فورمیٹنگ درست نہیں ہے۔

جن جگہوں پر اردو اور انگلش ساتھ ساتھ ہیں وہاں مسئلہ بہرحال موجود رہے گا۔ ٹمپلیٹ میں کئی جگہ مواد جاواسکرپٹ یا جےکویری استعمال کر کے حاصل کیا گیا ہےاور انہی کے ذریعے فورمیٹ کیا گیا ہے، اس میں بھی کچھ فورمیٹنگ کا مسئلہ ہے۔

آخری تدوین:

ابن محمد جی

اسد بھائی بہت اچھے ،ابھی تجربہ کر کے دیکھتے ہیں ،اس وقت اس فیلڈ میں اردو کے لئے کسی بڑے معرکے کی ضرورت ہے،میں نے بھی بلاگ بنایا ہے ،بسمل صاحب کا اللہ بھلا کریں کافی مدد انہوں نے کی ہے۔
http://knooz-e-dil.blogspot.com/
کچھ اسکے متعلق مشورہ بھی دینا ہو گا۔یہ مزمل بسمل صاحب کی کرم فرمائی ہے۔

منصور مکرم

محفلین
اسد کیا یہ ممکن ہے کہ جے پی سٹیشن میں ہم ایسا ویجٹ ڈال دیں کہ محفوظات کے بجائے تمام تحاریر کی عنوانات نظر آئیں،کیونکہ کسی مطلوبہ تحریر کو محفوظات میں ڈھونڈنا مشکل کام ہے۔ بار بار پیج ریفرش ہوتا ہے۔

مروجہ محفوظات کے بجائے اگر تمام تحاریر کی ایک لسٹ ہو تو بس اسی کو دیکھ کر تحریر اس میں سے منتخب کی جائے گی۔

اسد

محفلین
محفوظات کو عمومی انداز کے بجائے تحاریر کی لسٹ کی صورت میں ظاہر کرنے کے لئے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ میں جا کر ‌Layout پر کلک کریں اور پھر Blog Archive نامی گیجٹ میں Edit پر کلک کریں اور ونڈو میں Remove پر کلک کر کے OK کریں۔ اب اس سے اوپر والے Add a Gadget پر کلک کریں اور لسٹ میں سے HTML/Javascript پر کلک کریں، پھر ونڈو میں یہ کوڈ پیسٹ کر دیں:
کوڈ:

اور Save کے بٹن پر کلک کریں۔
یہ گیجٹ یہاں سے لیا ہے۔
YourBlogUrl= والی لائن میں اپنے بلوگ کا URL دینا ہے۔
اردو کے لئے Alphabetical Order شاید درست کام نہیں کرتا۔

اسد بھائی بہت بہت شکریہ مزہ آگیا۔
کیا یہ ممکن ہے کہ محفوظات میں لسٹ اوپر سے شروع ہونے کے بجائے نیچے سے شروع ہو، مطلب جو تازہ تحاریر ہوں وہ اوپر ہوں ،اور پرانی نیچئے ،؟

اسد

محفلین
کیا یہ ممکن ہے کہ محفوظات میں لسٹ اوپر سے شروع ہونے کے بجائے نیچے سے شروع ہو؟
میں ابھی یہ ٹیسٹ نہیں کر سکا، کوڈ میں لائن:
کوڈ:
for (i = 0; i < feed.count ; i++)
کو ذیل کی لائن سے تبدیل کر کے دیکھیں۔
کوڈ:
for (i = feed.count - 1; i >= 0; i--)

اسد

محفلین
میں نے ابھی دیکھا ہے تو 'ٹور ڈی طورخم' میں بہت سی تصاویر ہیں لیکن تھمب‌نیل نظر نہیں آ رہے، جبکہ 'ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان' میں دوسری تصویر کا تھمب‌نیل نظر آ رہا ہے۔ میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن میرا خیال ہے کہ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ آپ نے یہ تصاویر اپنی تحریر کے ساتھ بلوگر کے ذریعے اپلوڈ نہیں کیں۔ اپنی نئی تحریر میں شروع میں ہی ایک تصویر بلوگر پوسٹ ایڈیٹر میں اپلوڈ کریں اور نتیجہ دیکھیں۔ اگر تجربہ کامیاب رہتا ہے تو اپنی پرانی تحریروں کو ایڈٹ کر کے ان کے شروع میں کوئی تصویر اپلوڈ کر کے استعمال کریں۔

منصور مکرم

محفلین
میں پہلے تحریر مع تصویر کے بلاگ ایڈیٹر میں مدون کرتا ہوں ،اسکے بعد میں شایع کرتا ہوں۔کچھ خاص بات کو نہ سمجھ سکا۔

Top