www.rasoulallah.net کا یو ٹیوب چینل

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
logo.png

www .rasoulallah .netنبي كريم حضرت محمد صلى اللہ وسلم كے متعلق كئى زبانوں ميں مستند و متنوع مواد پر مشتمل خوب صورت ويب سائٹ ہے۔ كچھ عرصہ قبل اس ويب سائٹ كا يوٹيوب چينل لانچ کيا گيا ہے جو ايك مستحسن اقدام ہے ۔ اميد ہے اس چينل کے اجراء سے خاتم النبيين حضرت محمد مصطفى صلى اللہ عليہ وسلم کى سيرت طيبہ کے متعلق علم عام ہو گا ، الله سبحانہ وتعالى اس اقدام كو اسلام اور مسلمانوں کے ليے مفيد بنائے اور اس کے قائمين كو دنيا و آخرت ميں بہتر بدلہ دے۔
فى الوقت میں نے اس چینل سے اپنی پسندیدہ 10 منٹ كى يہ وڈيو شئیر کرنے کے لیے منتخب كى ہے۔

[ARABIC]اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد . اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد.[/ARABIC]
 
Three things About Islam Response

کچھ عرصہ قبل نيٹ پر Three things About Islam نامى ايك وڈيو پھيلائی گئی جس ميں دين اسلام كے متعلق حقائق كے منافى دعوے کیے گئے تھے۔

رسول اللہ ڈاٹ نيٹ كى ٹيم نے اس كا جواب Three things About Islam Response كے عنوان سے تيار كيا ہے۔ يہ وڈیو اس يوٹيوب چينل پر دستياب ہے۔

http://www.youtube.com/whoismohammad#p/u/20/kV_SB_qMjfM
 
Top