www.paktive.com پاکستانی شہروں کی آن لائن سیر کیجیے

باسم

محفلین
http://www.paktive.com/
اس ویب سائٹ پر پاکستان کے بڑے شہروں کے نقشوں پر اہم مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے
مثلا تفریحی پارک، ہوٹل، دفاتر،
جس کی مدد سے مخصوص جگہ کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا ہے
اس کیلیے گوگل میپس سے مدد لی گئی ہے
آپ بھی اس میں مزید اہم مقامات شامل کرسکتے ہیں
اور یہاں سے حاصل کرکے نقشہ اپنی سائٹ یا بلاگ پر بھی لگاسکتے ہیں۔
 

بلال

محفلین
اچھی معلومات شیئر کی ہے باقی ابھی چیک کرتا ہوں تو پھر پتہ چلے گا کہ کتنی اچھی ہے۔۔۔
 
Top