which one is yours

نیلم

محفلین
انڈین ڈرامے کم دیکھا کرو۔۔۔ اب یہ شپ چنتک کس بلا کا نام ہے۔ اوہ ہاں بلا کا نام ہی ہے۔ :laugh:
ویسے اگر بہت شوق ہو رہا تو وہ مراسلے ادھر لگائے جا سکتے ہیں :bighug:
آپ ثبوت پیش کر دیں نین بھائی۔
تاکہ کیس کی کاروائی آگے چل سکے
ہاں تو کر دیں ہمارا ایسا کوئی بیان ہے ہی نہیں ،،،یس مشورہ ضرور ہوگا :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ ثبوت پیش کر دیں نین بھائی۔
تاکہ کیس کی کاروائی آگے چل سکے
لگتا یہی ہے کہ ثبوت ہی پیش کرنے پڑیں گے۔ ویسے باز نہیں آنے والی یہ قوم :p

ہاں تو کر دیں ہمارا ایسا کوئی بیان ہے ہی نہیں ،،،یس مشورہ ضرور ہوگا :D
چور کے جوڑے میں تنکا :p
 
Top