Team Work

محمداحمد

لائبریرین
13+-+1
 

محمداحمد

لائبریرین

قیصرانی بھائی کے علاوہ باقی سب ساکنانِ کوچہ معلوم ہوتے ہیں اور اختصار نویسی میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے پر کمر بستہ نظر آتے ہیں۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
خوفزدہ نہی ہوں احمد بھائی تھوڑا تھوڑا ڈر تو لگتا ہے نا :)
ڈرنا ورنا بالکل نہیں۔ بس ایک کالے بکرے کا بند و بست کر دو۔ وہ تمہارے اور تمہارے ڈر کے درمیان ایک اونچی دیوار بن کر کھڑا ہو جائے گا۔

(نوٹ : اگر کسی وجہ سے کالا بکرا دستیاب نہ ہو تو سفید بھی چلے گا۔)
 
Top