phpBB3 اردو میں

junaid

محفلین
مجھے phpBB3 اردو کا شدت سے انتظار ہے۔ براہ مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ یہ ورزن کب آ رہا ہے۔ اور اگر کسی کے پاس vBulletin یا IPBکی اردو Translation ہے تو وہ ضرور share کرے۔
 
مجھے phpBB3 اردو کا شدت سے انتظار ہے۔ براہ مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ یہ ورزن کب آ رہا ہے۔ اور اگر کسی کے پاس vBulletin یا IPBکی اردو Translation ہے تو وہ ضرور share کرے۔

میرا خیال ہے کہ انویژن پاور بورڈ کا اردو ترجمہ کسی نے نہیں‌ کیا۔ میں‌ یہ کام کرنا چاہ رہا ہوں لیکن پہلے تصدیق چاہتا ہوں کہ واقعی آئی پی بی کا اردو ترجمہ تاحال موجود نہیں ہے۔
 

junaid

محفلین
ویسے جہاں تک میرا علم ہے Ipb کی اردو ٹرانسلیشن موجود نہیں ہے۔ جب مکمل ہو جائے تو مجہے ضرور بتانا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

گلفام مصطفی، آپ کو چاہیے کہ آپ ابن آدم اور نوید اصغر سے رابطہ کریں، وہ بھی انویژن کے اردو ورژن پر کام کر رہے ہیں۔

والسلام
 
السلام علیکم،

گلفام مصطفی، آپ کو چاہیے کہ آپ ابن آدم اور نوید اصغر سے رابطہ کریں، وہ بھی انویژن کے اردو ورژن پر کام کر رہے ہیں۔

والسلام

بہت شکریہ نبیل بھائی، ابنِ آدم اور نوید اصغر سے کس طرح رابطہ کروں؟ کیا آپ کے پاس اُن احباب کے ای میل ایڈریسز ہیں؟ اگر ہوں تو براہِ مہربانی مجھے نجی پیغام میں بھیج دیں۔
 

فخرنوید

محفلین
Ipbکا تو میں بھی دیوانہ ہوں۔ مجھے آپ آئی پی بی کا سافٹ وئیر دیں میں اسے جلد از جلد اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے اور ساتھ ساتھ اس کے لئے ٹیمپلیٹ بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔

آئی پی بی کا لنک مجھے دے دیں۔

شکریہ
 

silent.killer

محفلین
میں‌ آئی ہی بی کا ترجمہ کر سکتا ہوں لیکن کیا اس میں اردو کی پیڈ انٹیگریٹ ہوسکتا ہے۔ اگر ہاں تو میں 1 ماہ میں‌ اس کا ترجمہ کر دوں گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
نوید انویژن پاور بورڈ میں اردو ایڈیٹر کامیابی سے انٹگریٹ کر چکے ہیں۔ اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top