php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

نبیل

تکنیکی معاون
نعمان، میں نے اس سلسلے میں کچھ پیشرفت کی ہے اور میں جلد ایک پروگرام اور اس کا سورس کوڈ یہاں پوسٹ کروں گا۔ واضح رہے کہ میں یہ کام سی شارپ میں کر رہا ہوں۔ اسے رن کرنے کے لیے آپ دوستوں کے کمپیوٹر پر ڈاٹ نیٹ رن ٹائم کی موجودگی ضروری ہے۔
 
Top