mybboard ترجمہ

silent.killer

محفلین
نوید صاحب میں نے مائی بی بی کا نیا ورژن ہی ارصال کیا ہے 2۔4۔1
آپ اردو انٹیگریشن کوایڈ کر کے اس کا ٹیمپلٹ ارصال کر دیں
شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
جونہی اردو انٹیگریشن مکمل ہو گی میں اس کے انشاللہ دو تین ٹیملیٹ بنا کر دے دوں گا۔

آپ مجھے اس کا اردو ترجمہ کی کاپی دے دیں ۔ شکریہ
 

silent.killer

محفلین
سلام
جناب آپ اس کی اردو کاپی نبیل بھائی سے حاصل کر سکتے ہیں
عام اوپن پیڈ تو اس میں‌ انٹیگریٹ نہی ہوتا نبیل بھائی نے کچھ تبدیلیاں کرکے کوئی نیا تیار کیا تھا جس کا زکر انیوں نے پچھلی پوسٹس میں کیا ہے
 
Top