Love is a fallacy by Max Shulman

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ سوال ہے یا انویسٹیگیٹ کر رے ہیں آپ مجھ سے کہ میں شیورلی نہیں پڑھا :cautious:
نہیں میں پوچھ رہا تھا کہ اردو تو دائیں سے بائیں پڑھی جاتی ہے۔۔۔۔۔ تو انگلش کو کسطرح پڑھوں کہ تحریر پڑھنے میں کامیاب ہوجاؤں۔۔۔ :notworthy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی بلکل آپ خود ہی کر لیں :rolleyes: اور اگر کسی مشکل ورڈ کا مینینگ پوچھنا ہو تو کال می :biggrin:میں پوچھ کر بتا دوں گی آپکو :rollingonthefloor:
مجھے تو کسی بھی لفظ کا مطلب نہیں آتا۔۔۔ ایسا کرو گڑیا۔۔ سارے کے سارے الفاظ کے معنی یہاں چھاپ دو۔۔۔ پھر میں یقیناً ترجمہ کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔۔۔ :laughing:
ارے یاد آیا۔۔۔ اپنے محمداحمد بھائی تو انگریزی ادب کے چیتے ہیں۔۔۔ وہ تو منظوم ترجمے کرتے رہتے ہیں۔۔ ان سے مدد مانگتے ہیں۔۔۔ (y)
 
عینی شاہ

محفلین

جی جی ان سے ہی ہلیپ لیتے ہیں میرے پاس تو ٹیم ہی نہیں یو نو :nerd:
 
Top