Lenovo کا نوٹ بک کمپیوٹر کی طرز کا نیا لیپ ٹاپ

خواجہ طلحہ

محفلین
IdeaPad U350کے نام سے Lenovo نے ایک نیا لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے۔اسکا وزن اتنا ہی کم ہے جتناکہ ایک نوٹ بک کمپیوٹر کا ہوتاہے۔ اس کا وزن 3.5 پاونڈ ہے۔اس کی سکرین 13.3 انچ کی ہے۔اور اس( U350) میں چار سیل بیٹریاں جو کہ چار گھنٹے تک گزالیتی ہیں۔ ونڈوز وستا تنصیب شدہ ہے۔
انٹل کا single-core Intel Pentium SU2700 پروسیسر استعمال ہوا ہے۔ جس کی سپیڈ 1.3GHz اور کیشے 2MB ہے۔
اس کے علاوہ 2GB ریم اور 500GB تک کی ہارڈ ڈسک موجود ہے۔ اس کی قیمت 649 یو ایس ڈالر ہے۔
سورس
 
Top