Leevi and the Leavings - Raparperitaivas

قیصرانی

لائبریرین
Leevi and the Leavings گروپ کا ایک اور بہت چھو لینے والا گانا۔ اس میں وہ بتا رہا ہے کہ کیسے حضرت انسان نے اس دنیا کو تباہ کر دیا ہے اور وہ بتا رہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو لے کر دور، بہت دور ایسی جگہ جانا چاہتا ہے جہاں صاف آسمان میں سیب کے درخت کے نیچے بیٹھ کر تازہ بلیو بیری منہ میں ڈال سکے۔ ائیر شپ میں بیٹھ کر ربارب (Rhubarb)کے آسمان میں جا کر ہم چھپ جائیں وغیرہ وغیرہ۔ سوری مجھے شاعری وغیرہ نہیں آتی اور نہ ہی ایک زبان کی شاعری کو دوسری میں منتقل کر سکتا ہوں۔ اسی پر گذارا کیجئے :)
 
Top