Facebook

تعبیر

محفلین
For connecting more than half a billion people and mapping the social relations among them, for creating a new system of exchanging information and for changing how we live our lives, Mark Elliot Zuckerberg is TIME's 2010 Person of the Year


PICTURES OF THE FACEBOOK SERVER FARM


a.jpg




b.jpg




c.jpg



d.jpg



e.jpg


f.jpg



g.jpg



g.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی یہ تو بتائے کہ فیس بُک، گوگل اور اسطرح کی دوسری سائٹس کو آمدنی کہاں سے ہوتی ہے جو اتنا خرچ کرتے ہیں؟
 

میم نون

محفلین
اسپر تو ایک لمبی بحث ہو سکتی ہے کہ گوگل، فیس بک یا اسطرح کی دوسری سائٹس کہاں سے پیسے کماتی ہیں اور کیا وہ جو طریقہ کار اپناتے ہیں آیا وہ مورال اور ایتھیکل پوائینٹ آف ویو سے درست بھی ہے یا نہیں۔
بہر حال یوں کہیں کہ انکی انکم کے کچھ ذرائع یہ ہو سکتے ہیں:
مشہوریاں (adds)، زیادہ تر کمائی یہاں سے حاصل ہوتی ہے۔
کمرشل پروڈکٹس
جو ڈیٹا وہ اکٹھا کرتے ہیں اسکو بیچتے بھی ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔
 
Top