Autumn

ظفری

لائبریرین
گھر کے آس پاس پت جھڑ کے آثار ۔

IMG_0080.jpg

گھر کے عقب میں واقع جھیل کا ایک منظر :

IMG_0083.jpg

ایک گذرتی شام کا منظر :

IMG_0085.jpg
 

سارا

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں ظفری بھائی۔۔۔۔مجھے یہ رنگ بدلتے درخت بہت پسند ہیں ہمارے گھر کے آس پاس بھی بہت ہیں۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
تمام احباب کا بہت شکریہ شکریہ ، انشاءاللہ اس سلسلے کی مذید تصاویر ارسال کروں گا ۔
 
Top