ویب ڈیویلپمنٹ Audio/video Streaming

ساتھ ٹیک

محفلین
السلام علیکم
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔ مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ میں آڈیو اور وڈیو کی ایک سائٹ پت کام کر رہا ہوں۔ مجھے اس میں Streaming کی سہولت دینا ہے، جیسا کی بی بی سی اردو میں ہے۔ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں یہ کام PHP5 میں کس طرح کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب کا منتظر (ابو بکر صدیق)
 

فاتح

لائبریرین
ذرا ایک نظر وی ایل سی بھی دیکھ لیجیے کہ یہ آڈیو اور ویڈیو دونوں کی سٹریمنگ کرتا ہے، ونڈوز اور لینکس دونوں پر نصب کیا جا سکتا ہے اور بالکل مفت ہے۔
شاید اس سے آپ کا کام بن جائے۔
 

فاتح

لائبریرین
ضرور دیکھیے مگر نتائج سے بھی آگاہ کیجیے گا۔
ایک بار مجھے کچھ آڈیو سٹریم کرنا تھا لیکن ویب سرور پر سٹریمنگ کی سہولت میسر نہیں تھی اور نہ ہی میں اپنی مرضی سے وہاں کچھ نصب کر سکتا تھا تو اس صورت حال "ورک اراؤنڈ" کے طور میں مجھے فلیش سب سے بہتر لگی کہ جس میں آڈیو ایمبڈ کر کے چلا لی تھی۔
 

فخرنوید

محفلین
کیا کوئی بھائی مجھے آٰئس کاسٹ ڈاٹ او آر جی کا استعمال بتا سکتا ہے۔کیسے اسے اتعمال کیا جا سکتا ہے۔

شکریہ
 
Top