25 پوسٹ کے بعد سیاسی بسیرت

گل جی

محفلین
سعودی سفارت کاری کو نجانے آج کل کیا ہوگیا ہے،،،،،،،

پاکستان میں سعودی سفیر عواض العسیری نے اسیری میں موجودچیف جسٹس کو سعودی عرب چلنے کی آفر کی ہے ۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بی بی سی:

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/12/071207_cj_saudienvoy_rh.shtml

"مبصرین سعودی سفیر کی معزول کیے جانے والے چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ بعض مبصرین اس ملاقات سے یہ نتیجہ اخذ کررہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ سعودی سفیر نے افتخار محمد چوہدری کو سعودی عرب جانے کی پیش کش کی ہو۔ "

یہ سب ایک ایسے وقت میں جب پاکستانیوں کو مملکۃ کا ویزہ حاصل کرنے مین انتہائ دشواری کا سامنا ہے !!!!!!!!!!!!!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

(نوٹ یہ پوسٹ میں سیاسی زمرے میں کر رہا تھا تو وہاں پرمیشن نہں تھی کیا 25 پوسٹ کے بعد سیاسی بسیرت آ جاتی ہے؟)
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں سعودی سفیر عواض العسیری نے اسیری میں موجودچیف جسٹس کو سعودی عرب چلنے کی آفر کی ہے ۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بی بی سی:
اصل لائن کچھ اس طرح ہے

مبصرین سعودی سفیر کی معزول کیے جانے والے چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ بعض مبصرین اس ملاقات سے یہ نتیجہ اخذ کررہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ سعودی سفیر نے افتخار محمد چوہدری کو سعودی عرب جانے کی پیش کش کی ہو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کی آخری پوسٹ کچھ ایسے دکھائی دے رہی تھی

3-4.jpg


اسے درست کر دیا ہے
 
Top