آئین پاکستان کے مطابق جو شہری وسائل نہیں رکھتے انہیں روزگار، تعلیم، علاج، انصاف اور گھر دینا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے لیکن عوام کو کہیں کچھ نہیں مل رہا جبکہ ملک میں چند خاندانوں کا قبضہ ہے۔ جو حکومت آئین و قانون پر عملدرآمد نہیں کرسکتی تو وہ کس طرح موجود ہے؟
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، سربراہ پاکستان عوامی تحریک
2 ماہ میں انقلاب کے لیے 2 کروڑ نمازی تیار کر لیے جائیں گے۔