000webhost میں urlکو rename کرنا

zahidartist

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام وعلیکم
کیا 000webhost میں url کو rename کیا جا سکتا ہے اگر کیا جا سکتا ہے تو کس طرح کر سکتے ہیں
 
آپ ان کے ذریعہ فراہم کردہ مفت سب ڈومین سے استفادہ کر رہے ہیں یا آپ کا اپنا ڈومین نیم ہے؟ :)
 
ڈاٹابیس وغیرہ نئے اکاؤنٹ پر منتقل کرنے کے بعد پرانے کو چھیڑیے گا۔ یا آپ ان کے سپورٹ سے رابطہ کر لیں کہ کیا سب ڈومین ری نیم کرنا ممکن ہے؟ :)
 
Top