یہ کونسا فونٹ ہے۔

logo.png
یہ کونسا فونٹ ہے جس سے اردو محفل لکھا ہوا ہے؟
 
در اصل محفل کا لوگو بنانے کے لیے ہیسین پروموٹر فونٹ کو بنیاد بنایا گیا تھا لیکن اس کے بعد اس فونٹ سے محض اردو محفل کے گلف تیار کرکے چھوٹی سی فونٹ فائل بنا لی گئی تھی، وہی اس میں مستعمل ہے۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
در اصل محفل کا لوگو بنانے کے لیے ہیسین پروموٹر فونٹ کو بنیاد بنایا گیا تھا لیکن اس کے بعد اس فونٹ سے محض اردو محفل کے گلف تیار کرکے چھوٹی سی فونٹ فائل بنا لی گئی تھی، وہی اس میں مستعمل ہے۔ :) :) :)
جی یہی فانٹ ہے جسکو بنیاد بنا کر محترم ابوشامل صاحب نے درج ذیل بینر تیار کیا تھا:
nG3A6PV.gif

اس ضمن میں آپنے اس بینر میں "ویب" لفظ کی درخواست کی تھی جسکو تیار کرنے کیلئے اصل سورس فائل تک کا حصول ضروری ہے۔ اگر ابوشامل یہ پوسٹ دیکھیں تو براہ کرم اصل سورس فائل جو اس بینر کی تیاری میں استعمال ہوئی، ارسال کر دیں۔ جزاک اللہ۔
 
Top