بس آج بات اتنی ہوئی ناں کہ بیٹھے بٹھائے کیوں آج یاد آگئے ۔۔۔۔یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اور دوسرا گانا:
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے
لیکن قرائن سے یہی نشاندہی ہوتی ہے کہ ابھی نہیں بھولے
بس آج بات اتنی ہوئی ناں کہ بیٹھے بٹھائے کیوں آج یاد آگئے ۔۔۔ ۔
اور پھر 25 دسمبر ۔۔۔۔۔۔ پیدائش کا بھی سال ہے ۔ کیا کریں ایک مہینہ اور اس میں اتنے غم ۔۔۔۔دسمبر کا مہینہ ہے شائد اسی لئے۔۔۔