یہ بچہ کیا کر رہا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کیا کر رہا ہے؟

azematcom0927fapb7.jpg
 
تفسیر

محفلین
اگر آپ غور سے دیکھیں تو یہ بچہ ساوتھ ایسٹ ایشیائی ملک سے تعلق رکھتا ہے ۔ ان ملکوں میں لوگوں کے قد عموماً چھوٹے ہوتے ہیں ۔ اس لیے ماں‌باپ بچوں کو لمبا کرنے لے لیے ان کا سنیڈوچ بنا تے ہیں۔ یہ سنیڈوچ ایک نرم سانچہ کا کام کرتا ہے۔ :)
 
قیصرانی

اوہ یعنی بچہ اب بچہ نہیں رہے گا بلکہ ساسیج بن جائے گا؟:eek:
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی کیا زبردست بات بتائی ہے۔ لیکن کیا اس طرح ان کے قد لمبے ہو جاتے ہیں؟
 
ساجداقبال

محفلین
میرے خیال میں اسکی امی جان کچن میں مصروف تھیں اسلئے انہیں یہ ”شاک پروف“ جیکٹ پہنا دی، اگر صوفے سے گرے بھی تو چوٹ نہ لگے۔ لیکن ہیلمٹ بھی تو نہیں۔۔۔
 
تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی کیا زبردست بات بتائی ہے۔ لیکن کیا اس طرح ان کے قد لمبے ہو جاتے ہیں؟

دھڑ میں رکاوٹ پیدا کرنے سے بچے صرف دو طرف سے بڑھ سکتے ہیں ۔ سر کیطرف سے یا پیر کیطرف سے ۔ جو قوت پہلے دھڑ میں خرچ ہوتی ہے وہ اب سر اور پیر کو بڑا کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔
 
Top