یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
جب کبھی اس ملک سے مایوس ہو جاتا ہوں تو وائٹل سائنز کا یہ گانا مجھے دوبارہ پر امید کر دیتا ہے:

یہی زمیں یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔

آڈیو وڈیو لنک تلاش کرنے کی مہلت نہیں البتہ اگر ملے تو ضرور سنیں۔
 

arifkarim

معطل
جب کبھی اس ملک سے مایوس ہو جاتا ہوں تو وائٹل سائنز کا یہ گانا مجھے دوبارہ پر امید کر دیتا ہے:

یہی زمیں یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔

آڈیو وڈیو لنک تلاش کرنے کی مہلت نہیں البتہ اگر ملے تو ضرور سنیں۔

آپ ایک پورانا ملی نغمہ بھی سن سکتے ہیں، جو مجھے کبھی نہیں بھولتا: '' زمیں‌کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے۔۔۔۔ خدا کرے! ''
 

تعبیر

محفلین
ایک تو محسن بھی نا :rolleyes: کبھی کوئی پورا کام بھی کر لیا کریں :)
اب کہاں سے وہ گانا ڈھونڈیں اور پھر سنیں :confused:
 

جہانزیب

محفلین
محسن یہی زمیں نہیں "یہ زمیں" ہے ۔ ویڈیو ملاحطہ کریں ۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=7ylynj4ZZYg[/ame]

اصلی والی ویڈیو بھی یو ٹیوب پر موجود ہے لیکن اسکی ویڈیو کوالٹی اور ساؤنڈ کوالٹی اچھی نہیں ۔
 
Top