ہٹلر اور Nazis

تعبیر

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ طالوت نے ہٹلر کی تصاویر پوسٹ کی تھیں یہاں میں نے بڑا ڈھونڈا پر مجھے وہ تھریڈ نہیں ملا اس لیے مجبوراً اسے میں الگ سے ایک نئے تھریڈ میں پوسٹ کر رہی ہوں


Nazism-056.jpg



Nazism-057.jpg




Nazism-058.jpg





Nazism-059.jpg



Nazism-060.jpg


Nazism-061.jpg
 

arifkarim

معطل
آج آپکو اسکا خیال کیسا آگیا، ویسے آج ہی میں نے Der Untergang دیکھی ہے۔ جو کہ ظاہر ہے ایک صیہونی پراپیگنڈا ہے۔
Nazism-064.jpg

اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔ کچھ ایسی صورتحال جاپانی بچوں کی بھی تھی، جنگ سے پہلے!
یہ آئندہ قوموں کیلئے عبرت ہے کہ اپنی جوان نسل کو کبھی بھی کسی خاص ایجنڈا کے لئے برین واش نہ کریں۔ ورنہ مزید جنگوں کا سامنا انکو بڑی عمر میں کرنا ہوگا!
 

ماسٹر

محفلین
آخری تصویروں میں سے ایک تصویر جس میں ہٹلر نے ایک نوجوان کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے ، یہ جنگ کے آخری دنوں کی ہے ۔ جب ہار ہو رہی تھی اور محاز پر بھیجنے کے لیے جوان مرد نہ بچے تھے تو کمسن بچوں کو بھی جنگ میں جھونک دیا گیا اور ان میں سے کوئی کم ہی محاز سے زندہ واہس آیا تھا -
 
Top