ہماری پولیس

خورشیدآزاد

محفلین
چاند بابو یہ کون فیصلہ کرےگا کہ کون سی حرکت حلال والوں کی اور کون سی حرام کھانے والوں کی؟؟؟ کیونکہ مجھے تو اس لڑکی کے چہرے پر معصومیت نظر آرہی ہے جو اپنے خوبصورت لاابالی لڑکپن اور اچھے وقت سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہے جو ہرگز نا ہی بری چیز ہے اور نہ ہی بقول آپ کے حرام کھانے والوں کی حرکت ہے۔
 

عاشق چانگ

محفلین
بھائی اپنی پولیس ساری سھولتون کے بغیر پھر بھی سب سے اچھی پولیس ہے جو سھولتی دوسری ملکوں کی پولیس کو ھے وہ اپنی پولیس کو نہیں
 

ابوشامل

محفلین
یہ تصویر پاکستان میں کھیلی گئی گزشتہ پاک-بھارت کرکٹ سیریز کی ہے۔ غالباً لاہور میں کھیلے گئے ون ڈے کے دوران بھارتی تماشائی خواتین پاکستانی پولیس اہلکار کو "چھیڑ" کر حب الوطنی کا مظاہرہ کر رہی ہیں :)
 
Top