ہاتھی میرا ساتھی

شمشاد

لائبریرین
879xd2b.jpg
 

زونی

محفلین
:rolleyes:

بہت خوب ،شمشاد بھائی یہ ہاتھی کس میٹریل سے بنا ھے، اور یہ کہاں کی تصویر ھے
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے متعلق میری معلومات صفر ہیں۔ تصویر نظر آئی تھی، اچھی لگی، تو آپ سب کے شیئر کر لی۔
 

زونی

محفلین


اچھا ٹھیک ھے ویسے ہاتھی کے لیدر کے کان خوب ہیں،پہلی نظر میں تو میں اصلی ہاتھی سمجھی تھی لیکن نظر ذرا نیچے ٹانگوں کی جانب سرکی تو میں نے کہا شاید پاکستانی ہاتھی ھے پھر ہاتھی کی بالکونی پہ پہنچی تو یقین آیا کہ ہمارے یہاں تو بالکونی والے ہاتھی ندارد ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں، ہاتھی کا انڈا
ہاتھیوں کی انجمن نے اعلان کیا ہے کہ سن 2008 سے وہ انڈے دیا کریں گے۔
 
Top