گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا

گوگل تلاش کے دوران اکثر کچھ سائٹوں کے نام کے نیچے "یہ سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے" لکھا نظر آتا ہے۔ ایک دلچسپ خبر کے مطابق آج گوگل نے اپنے تمام تلاش نتائج کو نشان زدہ کرنا شروع کردیا۔

مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ خطرناک سائٹوں کی لسٹ میں غلطی سے '/' شامل ہوگیا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ محض 45 منٹ رہا۔ کسی گوگل کے ملازم کی غلطی کی وجہ سے۔ اس عرصے میں نتائج میں یہی پیغام آتا رہا۔
 
Top