گوگل سرچ

سلام
میں اپنی اردو کی ویب سائٹ میں گو گل کی سرچ اے پی آئی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اس کا کیا طریقہ ہو گا مجھے بتا دے اور مزید یہ کہ کیا یہ اے پی آئی صرف ویب کے صفحات میں سے سرچ کر کے نتائج دیتی ہے یا پھر ڈیٹا بیس اور ایکس ایم ایل فائلز سے بھی سرچ کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جواب کا منتظر ابو بکر صدیق
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام ابوبکر صدیق بھائی، تھوڑا سا انتظار کیجئے گا، ہمارے ایڈمن آتے ہی ہوں گے
 

زیک

مسافر
آپ گوگل کا سرچ باکس اپنے سائٹ پر ڈالنا چاہتے ہیں یا اپنی application لکھنا چاہتے ہیں جو گوگل سرچ استعمال کرے؟
 
Top