گناہ ایسے پیچھا نہیں چھوڑتے

نظام الدین

محفلین
وہ کیسی عجیب سی کیفیت ہوتی ہے کہ جب دعا نہیں مانگی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا کے لئے اٹھے ہاتھوں کو دیکھ کر انہی ہاتھوں سے کئے جانے والے گناہ یاد آجاتے ہیں، تب ہمیں کیوں لگتا ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کرلیں گے اور پھر انہیں بھلا کر سب ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ گناہ ایسے پیچھا نہیں چھوڑتے، ان کے آثار ہمیشہ ان جگہوں پر موجود رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گناہ تو ساری عمر پیچھا کرتے ہیں

(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
 
نطریات سے اتفاق یا اختلاف الگ بات ہے ۔ مگر لکھنے کا انداز اچھا ہے ، آپ کی پسند ہمیشہ کی طرح اچھی ہے
 
Top