گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
کھیل پھر سے شروع کرتے ہیں۔

آسان سا لفظ ہے جس میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔

کمک

آپ کو وہ دو ایک جیسے حروف ڈھونڈ کر لفظ مکمل کرنا ہے۔
 

میم نون

محفلین
کشمش نہیں کشمکش تھا، آپ بھی خود ہی لفظ دے کر پھر بھول جاتے ہیں۔

اچھا اگلا لفظ ہے:

حیرا ک

دو ایک جیسے خرفوں سے مکمل کریں
 

شمشاد

لائبریرین
نون میم نے اپنی بجھارت میں نون کو ہی غائب کر دیا۔

حیران کُن

چلیں ایک آسان سا لفظ لیں۔

تا
 

شمشاد

لائبریرین
دُلار نہیں ہے، اعجاز بھائی نے دلدار کا پوچھا ہے۔

یہ کھیل ایسا ہے کہ دیئے ہوئے لفظ میں سے دو ایک جیسے حروف کم ہوتے ہیں۔

اب میں لفظ دیتا ہوں مشو
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی مشو مکمل لفظ نہیں ہے۔ اس میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔ جیسے میں کہتا ہوں کہ حود ایک لفظ ہے اس میں دو عدد میم کم ہیں۔

اب ڈھونڈیں کہ مشو میں ایسے کون سے دو حروف کم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی یہ دھاگہ بھی لفظوں کے ڈھونڈنے کے لیے ہی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ ایک لفظ دیا جاتا ہے جس میں سے دو ایک جیسے حروف کم ہوتے ہیں۔

جیسے میں نے لفظ دیا تھا کمک تو اس حرف ش دو دفعہ کم ہے۔ مکمل لفظ کشمکش ہے۔

اس وقت جو لفظ میں نے دے رکھا ہے وہ "مشو" ہے۔ اس میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔
 
Top