گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

عینی شاہ

محفلین
شیر آیا شیر آیا
10392590_10152163435461082_8423905246631860928_n.jpg
یہ تو انکل نواز کا لگ را ہے لائن :p:p:p
 

arifkarim

معطل
مصر سے پاکستان اور وہاں سے انگلستان۔ نانا نانی انگلینڈ میں رہتے تھے جب ہم ان سے ملنے گئے تھے۔ آج کل بھی میرے ماموں اور کزنز یوکے میں ہوتے ہیں۔
خاندانی مہاجر ہیں۔ آجکل آپ امریکی ہو گئے ہیں۔ آپکے آنے والے شاید چینی ہوں۔ :)
 

زیک

مسافر
زیک تصویر یں کہاں غائب ہوگئیں یہ پرانی ایپ میں سے کیسے ری کور کریں ۔۔۔
اس زمانے میں فیسبک سے تصاویر پوسٹ کر رہا تھا۔ روابط کچھ عرصہ بعد خراب ہو گئے۔ بلکہ اب سالوں بعد فیسبک میری کتنی ہی تصاویر کھا چکا ہے اور وہ فیسبک پر بھی نظر نہیں آتیں
 
Top