گالی کسے کہتے ہیں۔۔۔

استاد : بتاؤ گالی کسے کہتے ہیں ؟
شاگرد : انتہائی غصہ کی حالت میں جسمانی طور پر ، تشدد نہ کرتے ہوئے ، زبانی طور پر کی جانے والی پر تشدد کاروائی کے لیے منتخب الفاظ کا مجموعہ ۔۔۔۔۔۔
جس کی ادائیگی کے بعد اطمنان و سکون کی ناقابل بیان کیفیت سے دل بہرہ ور ہو جاتا ہے اسے ہم ( گالی ) کہتے ہیں۔
 
Top