کیک ہی کیک

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پتہ میں بتا دیتا ہوں، آرڈر کر دیں، بھجوا وہ دیں گے۔

کبھی آپ بھی دل بڑا کر کے کھلا دیا کریں بندہ صلح ہی مار لیتا ہے خالی خولی ہی سہی :cry:

سب سے پہلے آپ ہی کے لیے لایا تھا، یہاں دیکھ لیں۔

پھر سوچا الگ سے دھاگہ ہی کیوں نہ کھول دوں۔


شکریہ کتنے اچھے ہیں آپ ۔
Dancing_Doll.gif

شکریہ کیک کا ۔ مزے کے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
اتنا خیال ہے کہ تصویریں لگا کر دل للچاوا کر ، خوش کردیتے ہیں مگر سچ مچ نہیں کھلانے ہوتا :cry: بس اتنا خیال ہے ۔


بھابھی دیکھ لیں :cry:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میں نے جو چیز لینی نہ ہو اس کی قیمت بھی معلوم نہیں کرتی۔ لیکن پھر بھی اندازہ ہے کہ کافی مہنگے ہوتے ہیں۔ اب اس کیک کی قیمت 3400 کراؤن ہے۔ یہ 34000 روپے بنے۔

2-01.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بھابھی نے دیکھ لیا ہے، وہ کہہ رہی ہیں اب ان کے پاس آپ کا پتہ ہو تو بھیج بھی دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی تو وہ ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن مسئلہ پھر وہی کہ کہاں بھیجیں؟ ایسا کریں اپنا پتہ ذ پ میں بھیج دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کس کا ایڈریس ہے؟ اور ہاں کوریئیر سروس والے پی او بکس پر سامان نہیں ڈیلیور کرتے۔
 
Top