کیا مشرف کا مستقبل ایسا ہو گا؟

شمشاد

لائبریرین
کیا مشرف کا مستقبل ایسا ہو گا؟

2ajc66e.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے میں نے نہیں کیا، تصویر بنانے والے کا نام اوپر لکھا ہوا ہے تنویر شہزاد۔
 

زینب

محفلین
پھر بھی بھائی اچھا نہیں لگتا نا جو انہوں نے قوم کے ساتھ کیا الگ بات مگر اللہ کسی کو اتنی زلت نا دکھائے
 

تعبیر

محفلین
زینب آپ بہت اچھی اور رحمدل ہیں۔جب کہ میری دلی دعا ہے کہ اللہ کرے کہ اس سے بھی برا حشر ہو۔
 
Top