مکیش کیا خوب لگتی ہو، بڑی سندر دکھتی ہو

قیصرانی

لائبریرین
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
پھر سے کہو
کہتے رہو
اچھا لگتا ہے
جیون کا ہر سپنا
اب سچا لگتا ہے
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
تعریف کرو گے کب تک بولو کب تک
میرے سینے میں سانس رہے گیجب تک
کب تک میں رہوں گی من میں ہاں من میں
سورج ہوگا جب تک نیلے گگن میں
پھر سے کہو
کہتے رہو
اچھا لگتا ہے
جیون کا ہر سپنا
اب سچا لگتا ہے
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
تم پیار سے پیاری ہو
تم جان ہماری ہو
خوش ہو نا مجھے تم پا کر
مجھے پا کر
پیاسے دل کو آج ملا ہے ساگر
کیا دل میں ہے اور تمنا
ہے تمنا
ہر جیون میں تم میرے ہی بننا
پھر سے کہو
کہتی رہو
اچھا لگتا ہے
جیون کا ہر سپنا
اب سچا لگتا ہے
کیا خوب لگتی ہو
بڑی سندر دِکھتی ہو
تم پیار سے پیارے ہو
تم جان ہماری ہو
تم پیار سے پیارے ہو
تم جان ہماری ہو
 
Top