کیا اردو بروزر کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

گمنام

محفلین
ویسے تو انٹر نیٹ پر بہت سی، بلکہ سینکڑوں کی تعداد میں اردو میں بنی ہوئی ویب سائیٹس ہیں۔ میں دس سال سے انٹرنیٹ استعمال کر رہا تھا۔ پر کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں اردو کی ویب سائیٹس نیٹ پر مل سکتی ہیں۔

بہر حال مجھے تو اُس وقت اِن ویب سائیٹس کا پتہ چلا جب میں نے اردو بروزر سے گوگل میں "اردو ویب سائیٹ" لِکھ کر سرچ کیا۔

ابھی اردو بروزر مکمل تو نہیں ہوا، پر مجے اس کے بہت سے فوائد نظر آتے ہیں جیسے۔
- اردو میں بنی ویب سائیٹ کو سرچ کرنا۔
- کسی بھی ویب سائیٹ پر اردو میں لیکھنا / ٹائپ کرنا۔
- اردو پیڈ میں اردو کا پیج کمپوز کرنا، اور دوسروں کو بھجنا۔
- اردو / انگلش ڈکشنری
اور بھی بہت کچھ ۔
اردو بروزر کی ویب سائیٹ ہے :‌ اردو بروزر ڈاٹ کوم۔

اب بات یہ ہے کہ، کیا اردو بروزر واقع ہی مفید ثابت ہو سکتا ہے، اور اگر اس میں کوئی خامی ہے، تو وہ کونسی ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ اردو براوزر کیا بلا ہے؟ اور اس کا حدود اربعہ کیا ہے؟
اور اس اردو بروزر کی سائٹ پر یہ پیغام لکھا ہوا ہے:
Welcome:
The website is currently under construction. It will be online soon. Thank you for your patience while we build our website. Please visit us again.
Thanks
 
الف عین

لائبریرین
مجھے یہ پیغام مل رہا ہے
Why am I seeing this page?

You are seeing this page due to any one or all of the following reasons:
Your website may have exceeded disk usage quota.
Your website may have exceeded bandwidth quota.
Your account is temporarily suspended due to Yansaw dot Net Policies violation.
Your account is defaulted due to non-payment.
 
گمنام

محفلین
یہ اردو براوزر کیا بلا ہے؟ اور اس کا حدود اربعہ کیا ہے؟
اور اس اردو بروزر کی سائٹ پر یہ پیغام لکھا ہوا ہے:
Welcome:
The Website Is Currently Under Construction. It Will Be Online Soon. Thank You For Your Patience While We Build Our Website. Please Visit Us Again.
Thanks

شکریہ فاتح صاحب آپ کے جواب کا۔ یہ بلا ابھی اپنے آخری مراحل میں ہے لیکن ساتھ ساتھ سائیٹ اپڈیٹ ہو رہی ہے۔ اب تک اس کے ٣ ورژن اپلوڈ کر دیے گے ہیں۔ آپ جب چاہیں دیکھ سکتے ہیں۔
 
گمنام

محفلین
مجھے یہ پیغام مل رہا ہے
Why am I seeing this page?

You are seeing this page due to any one or all of the following reasons:
Your website may have exceeded disk usage quota.
Your website may have exceeded bandwidth quota.
Your account is temporarily suspended due to Yansaw dot Net Policies violation.
Your account is defaulted due to non-payment.

الف عین صاحب آپکا بھی بہت شکریہ! آپ سے گزارش ہے، کے فل حال آپ اردو بروزر کی ویب سائیٹ کھولنے کے لیے www نہ لگائیں، بس اردو بروزر ڈاٹ کوم لکھ کر کوشش کریں۔ اور اردو بروزر ڈائون لوڈ کر کے استعمال کریں۔ اگر کوئی مصلہ ہو تو مجھے ضرور بتائیں۔ شکریہ!

جو قومیں اپنی تہذیب و ثقافت چھوڑ دیتے ہیں۔
تباہی اور بربادی انکا مقدر بن جاتی ہیے۔
 
arifkarim

معطل

بھائی لنک تو دیں؟ ڈاٹ کام، اور ڈاٹ نیٹ کے آگے پیچھے کیا آتا ہے :idontknow:
 
الف عین

لائبریرین
اوپیرا کا اردو ورژن تو اتنا پرانا ہو چکا کہ عرصے سے میں نے استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا۔ خادم، آپ کو اوپیرا یا فائر فاکس اردو میں نہیں ملا۔
محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں
 
Top