کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے؟

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے؟

oqlxmr.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے ایسی جیلیں پاکستان میں نہیں ہیں۔ نہیں تو 90 فیصد آبادی مہنگے کرایوں، گرد و غبار اور دھوئیں سے اٹھی ہوئی فضا اور لوڈ شیڈنگ کی ماری ہوئی، جیل میں رہنے کو ترجیح دے گی۔
 
Top