کوھاٹ کے مے زڑگے دے

Dilkash

محفلین
اردو محفل کے دنیائے موسیقی میں پشتو موسیقی کا یہ کلیپ ان تمام دوستوں کے نام جو موسیقی سے محبت رکھتے ھیں۔

مزید برآں یہ نظم میری لکھی ھوئ ھے۔جیسے پشتو کے مایہ ناز گلوکار مسٹر رحیم گل نے بڑی محبت سے پیھلے ریڈیو پاکستان پشاور کیلئے ریکارڈ کیا ۔ اور بعد میں ھر اس محفل میں جھاں پر فرمائیش ھوئ بطور قومی نغمہ گایا ھے۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=ulUMgyhjnwQ[/ame]
 
Top