کوچہء ملنگاں

قیصرانی

لائبریرین
میرا تعلق سی آئی ڈی سے 4 ہاتھ اوپر سے ہے بچو :laugh: سی آئی ڈی چوروں کا انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ :laughing: جہاں سے سی آئی ڈی کا کام ختم ہوتا ہے وہاں سے 4 محکمے اوپر کے چھوڑ کر ہمارا کام شروع ہوتا ہے :cowboy:
واقعی، آپ کا زور بچوں پر ہی چلتا ہے :)
 

محمد امین

لائبریرین
کیوں شرابی شراب پیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور پھر بے حساب پیتا ہے
جانتا ہے کہ چیز ہے یہ بری۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی خانہ خراب پیتا ہے


 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top