کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
Not کو بھی ہمارے یہاں "ناٹ" لکھا اور بولا جاتا ہے، جبکہ برطانوی لہجے میں یہ "نَوٹ" ہے۔۔۔

اور تو اور۔۔۔ Horse کو "ہارس" لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔۔جبکہ یہ دنیا کے کسی بھی انگریزی لہجے میں "ہااااارس" نہیں ہے۔۔۔ "ہورس" ہے۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ "واو" کی آواز ہماری اردو میں موجود ہے۔۔۔ "سو"۔۔۔۔"نو"۔۔۔۔یہ الفاظ بھی تو اردو میں ہیں۔۔۔تو اس ہی تلفظ پر انگریزی الفاظ کو منطبق کیوں نہیں کیا جاتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ دھاگہ کھولا ہی اس لیے گیا تھا کہ معلوم ہو اصل املاء کیا ہے۔

غلط لکھو گی تو درستگی ہو جائے گی اور سیکھنے میں مدد ملے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top