کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !

سعود بھیا عندلیب اپیا
یہاں آجائیں :)

میں ابھی تھوڑی دیر میں آتی ہوں۔ :)

اور باقی آنے والوں کو خوش آمدید !
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا وہ ٹھیک ہیں۔

چھوٹی کے پیپر ہونے والے ہیں۔
سردیاں تو بس اب جارہی ہیں اپیا ۔
سوری یہاں نیٹ ٹھیک سےنہیں آرہا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمدللہ اچھی ہوں ۔
:)
ابھی کچھ پیجز باقی ہیں اپیا ۔۔ویسے ابھی کتنے پیجز اور ہیں؟

99 تک اسکین صفحات اپلوڈ ہو چکے تھے ۔ مزید اپلوڈ ہونا باقی ہیں ابھی ۔ جو میری یاد داشت میں ہیں اس کے اسکین صفحات کی کل تعداد 128 ہے ۔ ابھی چیک کر کے بتاتی ہوں ۔

امتحانات کے بعد پڑھائی اور گھر میں کیا مصروفیات چل رہی ہیں عائشہ ؟
 
جی اپیا :)
کچھ خاص نہیں اپیا آجکل موویز دیکھ رہی ہوں۔ اور گھر کے معمول کے کام ہورہے ہیں۔ہمارا فن فیئر بھی آرہا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گھر میں تو نہیں ہیں اپیا لائبریری سے منگوائی جاتی ہیں۔

ٹھیک ہے عائشہ ، کتاب منگوا لیں لائبریری سے اور اسکین کر لیں ۔ آپ کے پاس اسکینر کون سا ہے ؟ ااچھا ایک بات اسکین جب کریں تو وقت ضرور نوٹ کیجیے گا کہ کتنا لگا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top