کون مجھے انی یا ھو آیڈی دے گا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
یہ سلسلہ میں نے یہ جاننے کے لیے شروع کیا ھے کہ کون مجھ سے دوستی کرنا چا ہتا ھے یا اپنی یاھو آیڈی دے گا اسطرح امید ھے سب صحبان دیں گے شکریہ خدا حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
فورم پر اس طرح کھلے عام یاہو یا آئی ایم کی آئی ڈی مانگنا یا دینا محفوظ بات نہیں۔ یہ دھاگہ بند کیا جا رہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top