کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

گل خان

محفلین
یہ ایک قرآن پاک بمعہ ترجمہ کا سافٹ ویئر ہے۔۔اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔۔اس کے ساتھ خزائن الہدایت اردو اریبک کی بورڈ بھی انسٹال ہو جائے گا۔۔یہ کلین ٹچ والوں نے بنایا ہے۔۔
I
 
آخری تدوین:

گل خان

محفلین
عرفان بھائی۔آپ القلم قرآن مجید۔۔۔۔فانٹ ٹا ئپنگ میں استعمال کریں۔۔امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔
 

ساجد

محفلین
عرفان الہی فاروقی قرآنی آیات کو براہ راست ٹائپ کرنے سے بہتر ہے آپ کنگ فہد کے ادارے قرآن کمپلیکس کا تیار کردہ قرآن ای پی ایس ڈانلوڈ کرکے استعمال کریں۔
http://www.qurancomplex.org/
Mushaf of Madinah for computing publishing
بھائی جی متعلقہ یعنی آخری ربط پر تو وائرس کی موجودگی سے خبردار کیا جا رہا ہے ۔
 

ساجد

محفلین
یعنی اسمیں وائرس ہے؟
یقین سے نہیں کہا جا سکتا کیونکہ میرا کروم براؤزر یہ نوٹس دے رہا ہے جبکہ فائر فاکس پر ایسا نہیں ہے ۔ ابھی گھر پہ میں اوبنٹو استعمال کرتا ہوں اس لئے اسے نہیں اتار رہا کل دفتر میں اسے ونڈوز میں کورل ڈرا کے لئے اتاروں گا ۔
 
Top