کوئی لکھوائے خط اُن کو ۔ ۔ ۔

یوسف-2

محفلین
p10_09.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یوسف بھائی بات تو آپ کی درست ہے کہ خط تو چیف جسٹس کے حوالے سے یاد رہے گا یا پھر حجام برادری کے حوالے سے لیکن یہ تصویری شکل میں کیوں؟
 

یوسف-2

محفلین
جی نہیں۔ کاش میں بھی ایسی زبردست تحریریں لکھ سکتا :D ۔ یہ احمد حاطب صدیقی ہیں جو ابو نثر کے قلمی نام سے فکاہیہ کالم برسہا برس سے لکھ رہے ہیں۔
 

یوسف-2

محفلین
یوسف بھائی بات تو آپ کی درست ہے کہ خط تو چیف جسٹس کے حوالے سے یاد رہے گا یا پھر حجام برادری کے حوالے سے لیکن یہ تصویری شکل میں کیوں؟
یہ کالم پاکستان کے نئے روزنامہ ” نئی بات“ کے ای اخبار سے لنکڈ ہے۔ اور اس سمیت بیشتر ای اخبار، تصویری شکل میں ہی آن لائن دستیاب ہیں۔
 
Top