کمپیوٹر گیمز

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں کمپیوٹر گیمز کی باتیں ہوں گی ؟ حال ہی میں میں نے جم کرافٹ ختم کی آج کل ہنٹنگ ان لمیٹڈ 2009 اور 2008 کھیل رہا ہوں آپ نے یہ گیمز کھیلیں آپ کیا کھیل رہے ہیں ؟
 

تعبیر

محفلین
اب تو نہیں پر پہلے میں nfs اور کچھ تاش کے کھیل کھیلتی تھی

اپنی والی گیمز کی کچھ تفصیل بتائیں اور اگر کوئی اور انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے چاہے تو کیسے اور کہاں سے کرے
 
Top